شش رنگا

قسم کلام: صفت عددی

معنی

١ - چھ رنگوں والا؛ ایک قسم کا حلوہ جو انڈوں اور شکر سے بناتے ہی نیز ایک قسم کی روٹی۔

اشتقاق

معانی صفت عددی ١ - چھ رنگوں والا؛ ایک قسم کا حلوہ جو انڈوں اور شکر سے بناتے ہی نیز ایک قسم کی روٹی۔